بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زریب نام رکھنا


سوال

کیا زریب نام رکھنا درست ہے ؟ 

جواب

زریب کی اصل زرب  ہے اس کا معنی ہے مویشی کے لیے باڑابنانا، مویشی کو باڑے میں  داخل کرنا، الزربیۃ:  شکاری کا گھات لگانے کاگڑھا ۔ لہذا زریب نام کے بجائے انبیاء علیھم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔

(القاموس الوحید ، 706،ادارہ اسلامیات )

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144505101168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں