معنی زردھشہ، ذردھشہ، ظردھشہ کیا معنی ہے؟
مذکورہ الفاظ کے معنی نہیں مل سکے، بچوں کا نام کے لیے بہتر یہ ہے ان کے نام انبیاء ، صلحاء، نیک مسلمانوں کے ناموں پر یا اچھے بامعنی الفاظ پر نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200667
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن