بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

زوجین کا ایک دوسرے کو شادی کی مبارک باد دینا


سوال

کیا دولہا دولہن بھی آپس میں ایک دوسرے کو شادی کی مبارک باد دیتے ہیں؟

جواب

دولہا دلہن کا آپس میں ایک دوسرے کو مبارک باد دینے میں کوئی حرج نہیں ہے، فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505100005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں