بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زنائشہ نام رکھنا


سوال

 زنائشہ نام کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود "زنائشہ"کا معنی نہیں مل سکا،   بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے، یا عمدہ معانی دیگر ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے، عمدہ معانی کے ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر" اسلامی نام" کے عنوان کے تحت استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

 فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144507101395

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں