بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

زمین پر زکاۃ کا حکم


سوال

 کیا اس زمین پر زکاۃ  ہوگی جو خرید کر چھوڑ دی ہو؟

جواب

اگر وہ زمین رہائش کے لیے  لی ہو تو اس پر زکاۃ  نہیں، اور اگر منافع کمانے کے لیے بیچنے کی نیت سے خریدی ہو تو اس پر زکاۃ واجب ہو گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201245

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں