بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذالان کا معنی اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

ذالان خان نام کامعنی اور نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں ذالان کا معنیٰ کافی تلاش کے باوجود نہیں مل سکا، لہذا یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100092

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں