بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1445ھ 19 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سگ گزیدہ بکرا صحیح ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم


سوال

ایک بکرے کو کتّے نے کاٹ لیا تھا، لیکن اب وہ اچھا ہوگیا ہے تو  کیا اس کی قربانی ہوسکتی ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بکرا صحیح  حالت  میں ہے تو  اس کی قربانی  درست  ہے۔ البتہ طبی اعتبار سے اس کا گوشت مضر ہے یا نہیں، اس حوالے سے ماہرین سے رائے لے لی جائے۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200680

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں