بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زخم کے نشان قربانی کے لیے مانع نہیں ہیں


سوال

جس جانور کے جسم پر پرانے زخم کے نشان ہو ں کیا وہ جانور قربانی میں لگ سکتا ہے؟

جواب

زخم کے اگر صرف نشان ہوں تو وہ قربانی کے لیے مانع نہیں ہیں ایسے جانور کی قربانی کی جاسکتی ہے ۔ واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144112200093

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں