بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوٰۃ قیمت خریدپرہوتی ہے یاقیمت فروخت پر؟


سوال

زکوٰۃ قیمت خرید پرہوتی ہےیاقیمت فروخت پر؟

جواب

زکوٰۃ قیمت فروخت کے حساب سے واجب ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200118

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں