بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوٰة کی رقم تھوڑی تھوڑی کرکے ادا کرنا


سوال

ہماری فیملی پر مجموعی زکوة پندہ سے سولہ ہزار بنتی ہے لیکن پوا سال کے آخر میں اتنی رقم نہیں نکال سکتا تو میں ماہانہ پانچ سو روپے نکالتا ہوں تو کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

صاحب نصاب شخص اپنی کل واجب الاداء زکوٰة کا حساب لگا کر تھوڑی تھوڑٰ کرکے زکوٰہ کی رقم پیشگی بھی ادا کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں