بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم تعمیر میں لگانے کا حکم


سوال

مدارس والے احباب زکاۃ وصول کرتے ہیں تو کیا اس کو تعمیر پر لگا سکتے ہیں؟

جواب

زکاۃ کی ادائیگی کے لیے کسی مستحقِ زکاۃ شخص کو مالک بناکر دینا شرط ہے، اس لیے زکاۃ کی رقم تعمیرات (خواہ مدرسے کی تعمیر ہو)میں لگانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105201101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں