بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زکات کی رقم سے گھر خرید کر مستحق کو دینا


سوال

زکوة کے  پیسوں پر مستحق زکوة کے لیے گھر خرید سکتے  ہیں؟

جواب

زکات  کی رقم سے مستحقِ زکات فرد کے لیے گھر خرید کر اس کی ملکیت میں زکات کی نیت سے دینا جائز ہے، اور اس   سے زکات ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144208201209

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں