بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکات کی رقم سے اپنے بیٹے کی اسکول فیس دینا


سوال

کیا میں اپنی   زکات سے اپنے  لڑکے کو، جن پر اسکول فیس واجب الادا ہے، دے سکتاہوں؟

جواب

زکات اپنی اولاد  اور  ان کی اولاد کو  دینا جائز نہیں، لہذا صورتِ  مسئولہ میں اپنے بیٹے کی اسکول فیس زکات سے ادا کرنا جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200625

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں