بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گھریلو سامان اور سواری پر زکوٰۃ


سوال

گھریلو سامان اور سواری پر کتنی زکوٰۃ  ہے؟

جواب

زکات ان چیزوں پر واجب ہوتی جو ضروریاتِ اصلیہ  اور استعمال سے زائد ہوں،اور  ذاتی استعمال کی گاڑی  یاکوئی بھی سواری، ذاتی رہائش کا ملکیتی گھر، گھر کا فرنیچراور دیگر سامان  ضروریاتِ اصلیہ میں داخل ہیں، لہذا ان پر زکات  واجب نہیں ہے۔فقط  واللہ  اعلم

 


فتوی نمبر : 144211200495

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں