بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 زیتون کے تیل سے مالش کرنے کا حکم


سوال

زیتون کے تیل سےپورے بدن کو مالش کرنےکا کیاحکم ہے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں!

جواب

 زیتون کے تیل سےپورے بدن کی مالش کرناجائز ہے۔ واضح رہے کہ میاں بیوی کے علاوہ کسی اور کے لیے دوسرے کے ستر کو دیکھنا یا عام حالات میں مالش کے لیے چھونا بھی جائز نہیں ہے، خواہ مرد ہو یا عورت۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں