بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زائشہ نام رکھنا


سوال

کیا لڑکی کا نام "زائشہ " رکھنا صحیح ہے؟

جواب

زائشہ کا لفظ عربی یا اردو لغت میں نہیں مل سکا، لہذا اس لفظ کا معنی جب تک معلوم نہ ہو،  نام رکھنے سے اجتناب کیا جائے، اس کے بجائے عائشہ، عاتکہ، عافیہ  یا صحابیات رضوان اللہ علیہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202370

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں