السلام عليكم زىر ناف بال كى ابتاء شرعا كهاں سى هى
زیرِناف بالوں کی ابتدا کی حد مقررنہیں ہے، جہاں سے بالوں کا آغازہو وہاں سے (نیز اگلی پچھلی شرم گاہ اورخصیتین کے اردکرد کے) بالوں کوصاف کیاجائے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143503200033
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن