بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
زین العابدین نام رکھنا کیساھے ؟
زین العابدین کے معنی ہیں: عبادت گزار لوگوں کی زیب و زینت، عبادت کرنے والوں کی خوبصورتی ، بچے كا یہ نام ركھنا صحیح ہے ۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144404100096
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔