بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

زید نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "زید بن اسامہ" رکھنا چاہتا ہوں یہ نام کیسا ہے معنی کے اعتبار سے؟

جواب

زید متعدد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام ہے، لہذا بچے کا نام زید رکھنا نہ صرف افضل ہے،  بلکہ متعدد صحابی رسول ﷺ  کا نام ہونے کی وجہ سے باعثِ برکت بھی ہے،لہذا اگر آپ اپنے بچے کا نام  "زید بن اسامہ"   رکھنا چاہتے ہیں  اور آپ کا نام "اسامہ" ہے تو  یہ درست ہے ، رکھ سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144410100279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں