بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زيد نام ركهنا


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام "زَیْد"  رکھا ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟

جواب

جی ! "زید"  نام درست  ہے ،  اور کئی صحابہ رضی اللہ عنہم کا نام ہے۔ فقط والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144211201173

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں