بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زہراء نام رکھنا


سوال

زہراءنام کا مطلب کیا ہے اور یہ  نام رکھنا درست ہے؟

جواب

 ”زَهْرَاء“ کے معنی  ہیں :سفید بادل، چمکتے اور سفید چہرے والی عورت، اسی طرح ایک لفظ’’زَهْرَه‘‘ ہے،اس کے معنی عربی زبان میں پھول کے آتے    ہیں، اور ایک لفظ ”زُهَرَة“ہے،  یہ ایک ستارے کا نام ہے،   یہ تینوں طرح سے نام رکھنا درست ہے۔

وفي لسان العرب :

"والمرأَة زَهْرَاءُ؛ وَكُلُّ لَوْنٍ أَبيض كالدُّرَّةِ الزَّهْراءِ، والحُوَار الأَزْهَر. والأَزْهَرُ: الأَبيضُ. والزُّهْرُ: ثلاثُ لَيَالٍ مِنْ أَوّل الشَّهْرِ. والزُّهَرَةُ، بِفَتْحِ الْهَاءِ: هَذَا الْكَوْكَبُ الأَبيض".

(4/ 331 الناشر : دار صادر - بيروت)

وفي تاج العروس من جواهر القاموس: 

"زهر : ( الزهرة ، ويحرك : النبات ) ، عن ثعلب . قال ابن سيده : ( و ) أراه إنما يريد ( نوره ) ، الواحد زهرة مثل تمر وتمرة . ثم إن الذي روي عن ثعلب في معنى النبات إنما هو الزهرة بالفتح فقط . وأما التحريك ففي الذي بعده وهو النور ."

(11/ 473 الناشر : دار الهداية)

وفيه أيضا:

"(و) الزَّهْرَاءُ: (المرأَةُ المُشْرِقَةُ الوَجَهِ) والبَيْضَاءُ المُسْتَنِيرةُ المُشْرَبَةُ بحُمْرَةٍ."

 (11/ 479 الناشر : دار الهداية)  

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101989

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں