بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ضحاک نام رکھنا


سوال

ضحاک نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ضحاک" (ضَحَّاك)کا معنیٰ ہے: بہت ہنسنے والا/ بہت خوش رہنے والا۔ نیز یہ نام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے ہے، لہٰذا  یہ نام رکھنا درست بلکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نسبت سے اچھا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201470

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں