بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام یسری رکھنا


سوال

یسری کے کیا معنی ہے؟ اور کیا لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

"یسری"  کے معنی آسانی اور سہولت کے ہیں،لڑکی کا نام رکھا جاسکتا ہے، قرآن عظیم میں یہ لفظ جنت کے لیے استعمال ہوا ہے ۔

معارف القرآن مفتی شفیع اعظم 761/8 میں ہے : یسری کے لفظی معنی آسان اور آرام دہ چیز جس میں مشقت نہ ہومراد اس سے جنت ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201086

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں