بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

یمنی نام


سوال

یمنی نام کا کیا معنی ہے؟

جواب

’’یمنیٰ‘‘ (یُمْنیٰ)ایمن کا مؤنث ہے، اس کے معنی ہیں: برکت والی۔ اسی طرح یمنی کا ایک معنیٰ ہے: دائیں طرف۔ نام رکھتے ہوئے "برکت والی" معنی ملحوظ ہوتاہے، اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست، بلکہ اچھا ہے۔ فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں