یمنی (Yumna)، کیا یہ نام کسی صحابیہ کا نام تھا؟
’’یمنیٰ‘‘ (یُمْنیٰ) ایمن کا مؤنث ہے، اس کے معنی ہیں: برکت والی۔ اسی طرح یمنی کا ایک معنیٰ ہے: دائیں طرف۔
تلاش کے باوجود "یمنی" نام کی صحابیہ کا ہمیں علم نہ ہوسکا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208200903
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن