بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

یشل لڑکی کا نام رکھنا


سوال

یشل لڑکی کا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

یشل نام   کا معنی ملا نہیں ،لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں، لہذا لڑکی کے لیے صحابیت  کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100959

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں