بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنےکا حکم


سوال

یوٹیوب پر  ویڈیوز  دیکھنا کیسا ہے ؟

جواب

واضح رہےکہ یوٹیوب یا دیگر ایپس پر جان دار کی تصویر یں یا ویڈیو زدیکھنا  ناجائز ہے، اور نا محرم کی تصویر یا ویڈیو دیکھنے میں بد نظری کا گناہ بھی ہے،البتہ کسی ضرورت کی بنیاد پر   غیر جان دار کی تصویریں یا ویڈیوز دیکھنا جائز ہے،بشرطیکہ اس میں وقت کا ضیاع نہ ہو،حقوق اللہ اورحقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی نہ ہو۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402101455

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں