بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے حرام پیسوں کا کیا کیا جائے ؟


سوال

یو ٹیوب کی طرف سے جو جاندار کی تصویر اور ویڈیو کے ذریعے پیسے ملتے ہیں، کیا ان پیسوں کو لوٹانا ضروری ہے؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں یوٹیوب کی طرف سے ملنے والے پیسوں کا حکم یہ ہے کہ ثواب کی نیت کے بغیر فقراء پر صدقہ کردیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403100667

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں