بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

یوٹیوب کا استعمال


سوال

کیا یوٹیوب ویب سائٹ کا استعمال جائز ہے؟

جواب

ہر ایسی ویڈیو جس میں ذی روح کی تصاویر ہوں ، ان کا دیکھنا ناجائز ہے، چاہے وہ کسی بھی ویب سائٹ پر ہوں۔واللہ أعلم ۔


فتوی نمبر : 143602200009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں