بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

یوتھ اسیم کا حکم


سوال

حکومت کی یوتھ اسکیم جو قرضے فراہم کر رہی ہے یہ جائز ہے یا ناجائز؟

جواب

اب تك جو تفصيلات اس حوالے سے همارے سامنے آئ هيں اس کے مطابق مذکورہ اسکیم کے تحت قرضے کی فراہمی چونکہ سودی بنیادوں پر ہو رہی ہے اس لئے اسکیم کے تحت قرضہ حاصل کرنا بھی ناجائز ہے۔


فتوی نمبر : 143502200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں