بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یوحان نام


سوال

یوحان نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

کافی تلاش کے بعد بھی ہمیں ’یوحان‘ کا معنی نہیں مل سکا، بہتر ہے کہ سلفِ صالحین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے یا اچھے معنی والا نام رکھا جائے۔

فتاوی شام میں ہے:

"التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عبادة ولا ذكره رسوله - صلى الله عليه وسلم - ولا يستعمله المسلمون تكلموا فيه، والأولى أن لا يفعل."

(كتاب الحظر والإباحة، ج6، ص417، سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144502101354

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں