بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یوسف انس اور نواس نام رکھنا


سوال

یوسف، انس اور نواس (بتشدید الواو) نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

یوسف، انس  اور نوّاس نام رکھنا درست ہے، یوسف نبی کا نام ہے،  "انس بن مالک" اور "نوّاس بن سمعان" صحابی کا نام ہے۔

 القاموس المحيط:

"نَوَّاسُ: المُضْطَرِبُ المُسْتَرْخِي، وابنُ سَمْعَانَ الصحابيُّ."

شعب الإيمان (4/45)

"عن النواس بن سمعان، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " يؤتى بالقرآن يوم القيامة وأهله الذين كانوا يعملون به تقدمهم سورة البقرة وآل عمران " وضرب لهما رسول الله صلى الله عليه وسلم ثلاثة أمثال ما نسيتهن بعد قال: " كأنهما غمامتان، أو ظلتان سوداوان بينهما سور، أو كأنهما فرقان من طير صواف يحاجان عن صاحبهما " أخبرنا أبو عبد الله الحافظ، أخبرنا أبو عمرو بن أبي جعفر، حدثنا عبد الله بن محمد، حدثنا إسحاق بن منصور، أخبرنا يزيد بن عبد ربه، حدثنا أبو الوليد بن مسلم، فذكره بإسناده نحوه غير أنه قال: سمعت النواس بن سمعان الكلابي يقول: وقال: " بينهما شرق أو كأنهما حزقان من طير " رواه مسلم عن إسحاق بن منصور."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں