بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یمنی نام رکھنا


سوال

(yumna)يمنى نام رکھنا كيسا هے؟  

جواب

’’یمنیٰ‘‘: (یُمْنیٰ)ایمن کا مؤنث ہے، اس کے معنی ہیں: برکت والی۔ اسی طرح یمنی کا ایک معنیٰ ہے: دائیں طرف۔  (القاموس الوحید، ص:۱۹۱۷، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

لہذا بیٹی کا نام یمنیٰ رکھنا جائز ہے۔ 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506100639

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں