بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
یزید کی پیدائش نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد ہوئی یا پہلے؟
یزید بن معاویہ کی پیدائش آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد ۲۳ رمضان ۲۶ ہجری کو ہوئی ہے۔
فتویٰ نمبر : 143602200003
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔