بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یاسمین کے وزن پر نام


سوال

یاسمین کے وزن پر دوسرے نئے نام؟

جواب

اپنے بچوں اور بچیوں کے نام رکھنے میں کوشش کرنی چاہیے کہ ان کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر رکھے جائیں کہ ان کے ناموں پر نام رکھنا خیر و برکت کا باعث ہوتا ہے، کسی خاص وزن کی رعایت رکھنا کوئی ضروری نہیں ہوتا۔

صحابیات اور اچھے با معنیٰ ناموں کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

لڑکیوں کے نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201676

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں