بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یاسرعرفات نام


سوال

"یاسر عرفات"  نام میں "یاسر" تو ٹھیک ہے، لیکن "عرفات "  ساتھ  میں رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"یاسر"  کے  ساتھ  "عرفات" ملا کر  "یاسر عرفات"  نام رکھنا درست ہے؛ کیوں کہ  عرفات ’’حجازِ مقدس‘‘  کے مشہور میدان کا نام ہے،  اور یہ معرفت و پہچان کے معنی میں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں