بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یفاع زہرہ نام رکھنا


سوال

’’ یفاع زہرا‘‘  نام کیسا ہے؟

جواب

’’یَفَاع‘‘  کے معنی ہیں :ہر بلند چیز جو بلند زمین پر ہو۔ اور  ’’زَهْرَه‘‘  کے معنی عربی زبان میں پھول، کلی، شگوفہ کے آتے ہیں۔

”یفاع“ اور ” زہرہ“ دونوں مستقل نام ہیں، عموماً  یفاع مردوں کے ناموں  میں استعمال ہوتا ہے اور زہرہ لڑکیوں کے ناموں ہے، لہذا دونوں میں سے ایک نام منتخب کرکے رکھ  لینا چاہیے، اور دونوں لفظ ملاکر نام رکھا جائے تو بھی جائز ہے، تاہم یہ مرکب نام ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203294

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں