بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

یہ میری بیوی نہیں آپ کی بیوی ہے کہنے کا حکم


سوال

 میری  ماں میری بیوی کےلیےکہیں  جانے کی اجازت طلب کررہی تھی اور  میں  نے  غصے  میں کہہ  دیا: یہ میری بیوی نہیں آپ کی بیوی ہے؛ کیوں کہ  یہ میرے اختیار میں نہیں آپ کے اختیار میں ہے۔  براۓ مہربانی راہ نمائی فرمائیں!

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  مذکورہ  جملہ   مہمل  ہے، اس سے  کوئی طلاق وغیرہ واقع نہیں ہوئی۔ نیز  اگر  سوال کا  منشاء کوئی اور ہوتو وضاحت کے ساتھ جواب سے متعلق رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ 

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144310100766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں