بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

clickpayearn کا حکم


سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس ویب سائٹ کے بارے میں:clickpayearn  آیا اس سے کمائی جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو :

 انٹرنیٹ پر اشتہارات کو کلک کرکے کمانے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200179

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں