بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو ٹوٹنے کے اسباب


سوال

وضو ٹوٹنے کے اسباب بتائے  کس نے ہیں؟

جواب

وضو ٹوٹنے کے تمام اَسباب متعدد  اَحادیث سے ثابت ہیں،  تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں :

نواقضِ وضو

  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202224

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں