بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو میں مسواک کب کریں؟


سوال

وضو میں مسواک کب کریں؟ نیت سے پہلے؟ دونوں ہاتھ دونوں کے بعد؟ کلی کے بعد؟

جواب

 فقہاء کرام نےصراحت فرمائی ہے کہ مسواک کا وقت کلی کا وقت ہے، یعنی نیت کر لینے کے بعد جب ہاتھ دھو لے، اس کے بعد کلی کے ساتھ مسواک کر لے، یہ ہی اس کا صحیح وقت ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 7):

"ثم وقت الاستياك هو وقت المضمضة، كذا في النهاية."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200587

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں