بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو میں استعمال شدہ پانی درخت کی جڑوں میں ڈالنے کا حکم


سوال

وضو کا مستعمل پانی درخت کی جڑوں میں ڈالنا کیسا ہے؟

جواب

وضو میں استعمال شدہ پانی کو درخت کی جڑوں میں ڈالنا جائز،  بلکہ بہتر ہے؛  تاکہ وضو میں مستعمل شدہ پانی ضائع ہونے کے بجائے کسی دوسرے کام میں استعمال ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں