بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو کے دوران ہوا خارج ہوجانے کا حکم


سوال

وضو کے درمیان ہوا خارج ہوجائے تو کیا دوبارہ شروع سے وضو کرنا ہوگا؟ 

جواب

اگر  وضو کرنے کے دوران وضو توڑنے والی کوئی چیز پیش آگئی مثلاً ہوا خارج ہوگئی  تو دوبارہ شروع سے وضو کرنا لازم ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200982

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں