بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

وضو کے فرائض


سوال

وضو میں کتنے فرائض ہیں؟

جواب

وضو میں چار فرض ہیں :

1۔ ایک بارپیشانی کے بالوں سے ٹھوڑی کے نیچے تک ، ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک   چہرہ دھونا۔

2۔دونوں ہاتھوں کا ایک بار کہنیوں سمیت دھونا۔

3۔ چوتھائی سر کا مسح کرنا۔

4۔ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت ایک بار دھونا۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے:

"فالوضوء اسم للغسل والمسح، لقوله تبارك، وتعالى {يا أيها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة فاغسلوا وجوهكم وأيديكم إلى المرافق وامسحوا برءوسكم وأرجلكم إلى الكعبين وإن كنتم جنبا فاطهروا وإن كنتم مرضى أو على سفر أو جاء أحد منكم من الغائط أو لامستم النساء فلم تجدوا ماء فتيمموا صعيدا طيبا فامسحوا بوجوهكم وأيديكم منه ما يريد الله ليجعل عليكم من حرج ولكن يريد ليطهركم وليتم نعمته عليكم لعلكم تشكرون} [المائدة: 6] أمر بغسل الأعضاء الثلاثة، ومسح الرأس."

(كتاب الطهارة، فصل بيان أنواع الطهارة، بيان أركان الوضوء، 1/ 3، الناشر: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100070

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں