بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دانتوں سے خون نکلنے سے وضو کا حکم


سوال

کیا دانتوں سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

منہ یا دانتوں سے خون تھوک کے ساتھ مل کر آئے تو اگر خون تھوک پر غالب یا برابر ہے تو  وضو جاتارہے گا اور کم ہے تو وضو نہیں ٹوٹا ۔( ماخوذ از عمدۃ الفقہ ) خون غالب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تھوک کا رنگ سرخی مائل ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں