بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وہ کون سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے؟


سوال

وہ کون  سا اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے؟

جواب

"مصر " وہ اسلامی ملک ہے جس کا ذکر قرآن کریم  میں آیا ہے۔

قرآن کریم میں ہے:

 وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ [يوسف: 99)

أَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَ [الزخرف :51).

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144401101457

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں