بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

وہ نبی جو آپس میں بھائی تھے


سوال

وہ کون سے نبی ہیں جن کے بھائی بھی نبی تھے؟

جواب

حضرت موسی  علیہ السلام اور   ہارون علیہ السلام دونوں بھائی اللہ کے نبی تھے۔

قرآن مجید میں ہے:

"وَوَهَبۡنَا ‌لَهُۥ ‌مِن ‌رَّحۡمَتِنَآ ‌أَخَاهُ هَٰرُونَ نَبِيّٗا."         

(سورۃالمریم: 53)

فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144412100641

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں