بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کے بعد تہجد ادا کرنا


سوال

 اگر کوئی شخص نماز عشاء میں واجب الوتر ادا کردے تو کیا وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں تہجد کی نماز پڑھنا جائز ہے، البتہ اگر تہجد کے  لیے اٹھنے کا معمول ہو، تو ایسی صورت میں وتر تہجد کی نماز کے بعد ادا کرنا اولی  (بہتر) ہوگا۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

وتر کے بعد نفل پڑھنا اور شوال کے چھ روزوں کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201578

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں