بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر قیام کے ساتھ ادا کرنا


سوال

 کیا تندرست آدمی کھڑے ہوکر وتر کی نماز بلا عذر پڑسکتاہے؟

جواب

تندرست آدمی کے لیے وتر کی نماز کھڑے ہوکر ادا کرنا ضروری ہے۔ البتہ نفل نماز  بلا عذر  بیٹھ  کر ادا کرنے کی اجازت ہے، لیکن بیٹھ کر نفل ادا کرنے کی صورت میں کھڑے ہوکر ادا کرنے کے مقابلے میں ثواب آدھا ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں