بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وتر کی قضاء ہے یا نہیں


سوال

کیاوترواجب کی قضاہوتی ہے،اگر کسی شخص کی رات کوآنکھ نہ کھل پائےاوراس کےوترکاٹائم نکل جائےتوپھراس کو کس طرح ادا کریگا؟

جواب

وترواجب ہیں اورواجب کی قضا ہوتی ہے، چنانچہ اگر کوئی شخص رات کووترنہیں پڑھ سکا تواگلےدن فجرکی نمازسےپہلےاس کی قضاء کرلے،جوکہ بہرحال ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200093

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں